ترکیہ نے مزید 2ممالک کے شہریوں کو ویزہ فری انٹری دینے کااعلان کردیا

انقرہ(قدرت روزنامہ) ترکیہ نے سیاحت کو فروخت دینے اور بین الاقوامی رابطوں کو مضبوط کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دو مزید ممالک کے شہریوں کو ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ د و ممالک امریکہ اور کینیڈا ہیں۔ چند روز قبل ترکیہ کی طرف سے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین اور عمان کے شہریوں کے لیے بھی اس سہولت کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ان دو ممالک کے اضافے کے بعد ان ملکوں کی فہرست 20تک جا پہنچی ہے جن کے شہری بغیر ویزے کے ترکیہ جا سکتے ہیں۔ان میں میکسیکو بھی شامل ہے۔ان 20 ممالک کے شہری اب ترکیہ کے ویزے کی درخواست دیئے بغیر ملک میں آ سکتے ہیں اور ترکیہ کے سیاحتی مقامات کی سیر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ان ممالک کے شہری بغیر ویزے کے 90دن تک ترکیہ میں قیام کر سکتے ہیں۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا،…

14 mins ago

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو درجہ…

23 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر…

29 mins ago

حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب

پشاور(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی…

31 mins ago

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے…

38 mins ago

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی ، پلیئر آف دی میچ ساجد خان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندارکامیابی پر پلیئر آف دی میچ ساجد خان نے اہم…

39 mins ago