شاہ محمو دقریشی کے 3حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا

ملتان(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمو دقریشی کے 3حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت کرے گا، شاہ محمود قریشی کے پی پی 218 اور این اے 150،151سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

WhatsApp
Get Alert