مکہ اور مدینہ میں نکاح کے خواہشمند مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

ریاض (قدرت روزنامہ) حج کانفرنس کے دوران مباحثہ کرتے ہوئے سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے سے متعلق بیان دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ڈاکٹر توفیق کا کہنا ہے کہ مکہ اور مدینہ سمیت مملکت میں سیاحتی پروگرام کا انعقاد بھی کیا جاسکتا ہے۔علاوہ ازیں حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا کہ 2023 میں عمرہ زائرین کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔

Recent Posts

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا

دبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ…

8 mins ago

پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں: خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( قدرت روزنامہ )صوبائی وزیر صحت و چیئرمین خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت…

14 mins ago

سوشل میڈیا ایپس ریگولیٹ نہیں ہو سکتیں تو ان کو بند کر دینا چاہیے: عظمٰی بخاری

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا…

16 mins ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

21 mins ago

خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر 2 بیٹیوں کو زہر دے دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (قدرت روزنامہ) خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر…

40 mins ago

معمر شخص نے ٹیلر سوئفٹ کا گٹار ہزاروں ڈالر میں خرید کرتوڑ دیا

نیویارک (قدرت روزنامہ)معروف امریکی گلوکارہ و گیت نگار ٹیلر سوئفٹ موسیقی کی دنیا میں اپنے…

42 mins ago