فضل الرحمان کا الیکشن کے التواء سے متعلق بیان راہ فرار کے سوا کچھ نہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کون ہوتے ہیں الیکشن ملتوی کرنے والے؟ انتخابات التوا سے متعلق بیان انتخابات سے راہ فرار کے سوا کچھ نہیں۔

نوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ انتخابات سے متعلق کوئی شک و شبہات پیدا نہ کیے جائیں، ہماری جماعت کسی کے ساتھ اتحاد یا سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں کرے گی۔پرویز خٹک نے کہا کہ شہباز شریف نے 16 ماہ میں صرف نواز، زرداری کے کیسز ختم کیے، غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک قرضوں کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ضلعی رہنماؤں اور وکلاء نے پی ٹی آئی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

Recent Posts

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

21 mins ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

1 hour ago

پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام…

1 hour ago

کیا ہوگیا اس ملک کو! ذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعمل

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر…

1 hour ago

وزیر اعلی مریم نوازسے پرتگال کے سفیر کی ملاقات،تجارتی حجم بڑھانے کیلئے دو طرفہ ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پنہیرو ڈا…

2 hours ago

چینی باشندوں پر حملے کی تحقیقات کی خودنگرانی کرونگا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے پہنچے جہاں انہوں نے…

2 hours ago