بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں تاجر رہنماؤں، صنعت کاروں اور کاروباری طبقے کے نمائندوں سے ملاقات
لاہور( قدرت روزنامہ)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی گلبرگ میں سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس شہزاد علی ملک اور رہنما یونائیٹڈ بزنس گروپ مومن علی ملک کی رہائش گاہ آمد,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب بھر کے تاجر راہنماؤں، صنعت کاروں اور کاروباری طبقے کے نمائندوں سے ملاقات,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجر رہنماؤں کے درمیان ملکی معیشت کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجر رہنماؤں کے سامنے اپنا معاشی پلان رکھ دیا,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجر راہنماؤں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے ماڈل کی افادیت اور مستقبل کے منصوبوں سے آگاہ کیا,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب کے صنعت کاروں اور تاجر راہنماؤں کی جانب سے معیشت کی بہتری کے لئے تجاویز دی گیں,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے یونائیٹڈ بزنس گروپ کے پیٹرن انچیف ایس ایم تنویر اور صدر وفاقی ایوان صنعت و تجارت عاطف اکرام شیخ کی بھی ملاقات,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایوان صنعت و تجارت کے نائب صدور امان پراچہ، ذکی اعجاز، عبدالمہیمن خان اور سابق صدر وفاقی ایوان صنعت و تجارت میاں ادریس کی ملاقات,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے دین ٹیکسٹائل کے ڈائریکٹر شیخ نبیل اور ایس ایم عمران، لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کاشف انور کی بھی ملاقات,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے لاہور چیمبر آف کامرس ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین فریحہ یونس، ہارون اروڑا اور ڈاکٹر شاہد رضا کی ملاقات,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے روشن پیکجز کے سی ای او طیب اعجاز اور رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے پیٹرن انچیف پیر نظام حسین کی ملاقات,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عامر عطاء باجوہ، منظور الحق ملک، رؤف مختار، احمد چنائے، دارو خان، ظفر بختاوری ودیگر کی بھی ملاقات,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سہیل ملک، کریم عزیز ملک، محمد زمان، جواد حسین کاظمی، خاور رشید، نصیر احمد خان ودیگر کی بھی ملاقات,چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے میاں طارق مصباح، عدنان صادق لون، میاں مصباح الرحمان، فاروق افتخار، شہزاد علی ملک ودیگر کی بھی ملاقات, چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے شیخ محمد آصف، خالد مصباح، عزیزالرحمان چن، رحمان عزیز چن، شیخ محمد ابراہیم، ذیشان خلیل، شہزاد اعظم خان، اکبر خان ودیگر کی بھی ملاقات۔
