پاکستان کے کس مقام سے گیس کے نئے ذخائر مل گئے ؟ بڑی خوشخبری 

لاہور(قدرت روزنامہ )ماڑی پٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیاہے .


تفصیلات کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے اعلامیے میں کہاہے کہ شمالی وزیرستان سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، شروع میں یومیہ 6 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو گی ،گیس حصول کیلئے کنویں کی کھدائی دو جون 2023 کو شروع کی تھی، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی کی گئی ،نئی دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں بہتری آئے گی .

. .

متعلقہ خبریں