نادرا کی سروسز 10 گھنٹے کیلئے بند، وجہ کیا بنی؟

(قدرت روزنامہ)نادرا سے شناختی کارڈ، کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور دیگر سہولیات 10گھنٹے تک معطل رہیں گی . تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں نادار کی سروسز تمام میگا سینٹرز پر بوجہ سسٹم اپگریڈیشن معطل رہیں گی .

نادرا کے مطابق آج رات 10 بجےسے کل صبح 8 بجے تک تمام نادرا آپریشنل سہولیات معطل رہیں گے . اپگریڈیشن کے بعد تمام سروسز بحال کر دی جائیں گی . . .

متعلقہ خبریں