(قدرت روزنامہ)نادرا سے شناختی کارڈ، کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور دیگر سہولیات 10گھنٹے تک معطل رہیں گی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں نادار کی سروسز تمام میگا سینٹرز پر بوجہ سسٹم اپگریڈیشن معطل رہیں گی۔نادرا کے مطابق آج رات 10 بجےسے کل صبح 8 بجے تک تمام نادرا آپریشنل سہولیات معطل رہیں گے ۔ اپگریڈیشن کے بعد تمام سروسز بحال کر دی جائیں گی۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…