محمود خان اچکزئی این اے 265 سے مولانا فضل الرحمٰن کے حق میں دستبردار

پشاور(قدرت روزنامہ) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی حلقہ این اے 265 پشین سے دستبردار ہوگئے .

پارٹی اعلامیے کے مطابق محمود خان اچکزئی پشین سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 265 سے مولانافضل الرحمٰن کےحق میں دستبردار ہوئے ہیں .

پی کے میپ کے سربراہ نے اس نشست سے پارٹی کو اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی ہے .

. .

متعلقہ خبریں