تحریک انصاف کا مردان سے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان

مردان(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف نےمردان سے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا .

 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 23 پرعلی محمد خان امیدوار نامزدکئے گئے ہیں،صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے60 پر افتخار علی مشوانی قسمت آزمائی کرینگے،پی کے 61 کا ٹکٹ اختشام خان ایڈووکیٹ کو جاری کردیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں