جمائما کے بھائی کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی لگ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) جمائما گولڈ سمتھ کے بھائی اور سابق وزیر زیک گولڈ سمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی، وہ 4 ماہ سے کم عرصے میں 4 مرتبہ تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔

جیو نیوز کے مطابق زیک گولڈ سمتھ نے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ جج 18 مارچ کو تیز رفتار گاڑی چلانے کے کیس میں سزا سنائیں گے اور اس عرصے کے دوران زیک گولڈ سمتھ عبوری طور پر ڈرائیونگ کے لیے نااہل قرار دے دیے گئے ہیں۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا،…

17 mins ago

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو درجہ…

25 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر…

31 mins ago

حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب

پشاور(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی…

34 mins ago

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے…

40 mins ago

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی ، پلیئر آف دی میچ ساجد خان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندارکامیابی پر پلیئر آف دی میچ ساجد خان نے اہم…

42 mins ago