کراچی (قدرت روزنامہ)ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا نے اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواستیں دائر کردیں۔ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی جانب سے ان کے بیٹے حسنین مرزا نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ ریٹرننگ افسر نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے تھے جسے الیکشن ٹریبونل نے بھی برقرار رکھا تھا۔حسنین مرزا نے درخواست میں کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کو بینک نادہندہ ہونے پر الیکشن کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ذوالفقارمرزا اور فہمیدہ مرزا نے این اے 223 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ ذوالفقار مرزا نے پی ایس 70,71 اور 72 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…