کراچی (قدرت روزنامہ) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں 950 روپے تولہ کا اضافہ دیکھا گیا .
روزنامہ جنگ کے مطابق سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی .
10 گرام سونے کی قیمت 814 روپے بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 86 ہزار 428 روپے ہو گئی .
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2048 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی .
. .