(قدرت روزنامہ)قائد حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعا بھٹو سے شادی منظر عام پر آگئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ اور تحریک انصاف ہی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے بچے کی پیدائش پر شادی کا اقرار کرلیا۔
بچے کی پیدائش پر دعا بھٹو نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسٹیٹس لگایا جس میں وہ بچے کو اٹھائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بچے کا نام کامل حلیم عادل شیخ رکھا ہے۔ دعا بھٹو نے واٹس ایپ کی ڈی پی پر بھی بچے کا نام لکھ دیا۔ ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بھی دعا بھٹو کے ساتھ شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دعا سے 2018 میں شادی ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرا ذاتی معاملہ ہے اس سے سیاست کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…
ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…
مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…
کراچی (قدرت روزنامہ)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے کراچی کے علاقے کیماڑی…