جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہارکو بھی گرفتار کرلیاگیا

ملتان (قدرت روزنامہ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار کو بھی گرفتار کرلیا گیا، خاندانی ذرائع کے مطابق وہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 220 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں .


روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ زاہد بہار کو رات گئے آر او آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا، علاوہ ازیں تحریکِ انصاف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی کے جوائنٹ سیکریٹری سعید الرحمٰن بنگش کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے .

ترجمان کے مطابق سعید الرحمٰن بنگش کو ضیاء الدین ہسپتال کے قریب سے پولیس نے حراست میں لیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں