ن لیگ کے دانیال عزیز کس انتخابی نشان پر الیکشن لڑینگے؟ جانیے

شکر گڑھ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز کس انتخابی نشان پر انتخابی دنگل میں اتریں گے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں .


نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل احسن اقبال سے اختلافات پر ن لیگ نے دانیال عزیز کو ٹکٹ جاری نہیں کیا تھا جس پر دانیا ل عزیز نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا،قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے دانیال عزیز کو پریشر ککر کا انتخابی نشان الاٹ کردیاگیا،دانیال عزیز این اے 75پر آزادامیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے .

. .

متعلقہ خبریں