نیدرلینڈز: مسلمان نوجوانوں نے قرآن کی توہین ناکام بنا دی


نیدر لینڈز(قدرت روزنامہ)نیدر لینڈز میں مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو قرآنِ کریم کی توہین سے روک دیا .
دائیں بازو کے انتہا پسند 2 افراد قرآنِ پاک کی توہین کرنا چاہتے تھے .

اس موقع پر مسلمان نوجوانوں نے انتہا پسندوں کی ناپاک کوشش ناکام بنا دی جس کے بعد انتہا پسند فرار ہو گئے .

. .

متعلقہ خبریں