مسلم لیگ ن کا باقاعدہ انتخابی مہم کااعلان، مریم کل اوکاڑہ میں جلسہ کریں گی


لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نوازشریف کل اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ جلسہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے سلسلے کی کڑی ہے، مریم نواز شریف مسلم لیگ ن کے منشور کے اہم نکات پر بات کریں گی۔
ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ 8 فروری کوعوام کی فتح اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے اچھے دن واپس آئیں گے۔

Recent Posts

امتحانی مرکز میں طالبہ کیساتھ رونما واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائے، کوئٹہ فاﺅنڈیشن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ فاﺅنڈیشن کی رہنما روزینہ خلجی اور بلوچستان کنزیومر سوسائٹی الائیڈ فیمیل ٹیچرز ایسوسی…

1 min ago

کیسکو اپنی ہٹ دھرمی ختم کرکے زمینداروں کو بجلی کی فراہمی ممکن بنائے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال ، مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد…

9 mins ago

حب میں پانی کی قلت، محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی کے باعث فراہمی آب کے تالاب بھر نہ سکے

حب(قدرت روزنامہ)حب قلت آب نے پورے شہر کو میدان کربلا بنا دیا متعلقہ سرکاری محکمے…

12 mins ago

پیاز درآمد پر پابندی ہٹا کر اضافی ڈیوٹی کا خاتمہ کیا جائے، بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیاز کی ایکسپورٹ پر اضافی ڈیوٹی ٹیکس اور ایکسپورٹ بندش سے بلوچستان کے زمیندار…

20 mins ago

بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار، تربت میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ملک کے دو صوبوں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں رات گئے بارش کے بعد…

29 mins ago

اہلسنت کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رکا تو سخت احتجاج کریں گے، سنی علما کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماءکونسل بلوچستان کے صدر مولانا محمدرمضان مینگل نے کہا کہ کراچی میں جماعت…

33 mins ago