گلوکارہ نے کہا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سُر میں گائیں تو اس سے پہلے آپ گول گپے کھٹے پانی کے ساتھ کھائیں . آئمہ بیگ اور ان کی سہیلی کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں یہ بات گلوکارہ نے مذاق میں کہی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے سُر میں گانا گانے کیلئے انوکھا کام کرنے کا مشورہ دے دیا .
تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں آئمہ بیگ کو گول گپے کھاتے دیکھا جاسکتا ہے اسی دوران گلوکارہ سے ان کی دوست نے پرفارمنس کے حوالے سے پوچھا جس پر آئمہ بیگ نے کہا کہ شو میں ان کی پہلی پرفارمنس ہے لیکن اس سے پہلے یہ گلے کیلئے ہے .
متعلقہ خبریں