پشاور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما اور انتخابی امیدوار اقبال وزیر کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اقبال وزیر کی گاڑی کو شمالی وزیرستان میں آگ مقامی اتمانزئی جرگہ کی جانب سے لگائی گئی۔ جرگہ مشران نے الزام عائد کیا کہ سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے جرگہ روایات کی خلاف ورزی کی جس پر اقبال وزیر سے 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی وصول کیا گیا۔
واضح رہے کہ اقبال وزیر تحریک انصاف کی جانب سے پی کے 103 سے امیدوار ہیں۔
کسی کو نہیں معلوم کون کہاں ہے، ہمیں بڑی مشکل سے کے پی ہاؤس سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ…
ججز کی اتنی فراغ دلی کہ غیر آئینی اقدام کی توثیق کردی جاتی ہے، عدلیہ…
سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں عمارتیں گرانے کیخلاف حکم امتناع دینے والے جج کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں…
انہیں غزہ کی خون میں نہائی گلیاں اوردم توڑتے معصوم بچے دکھائی نہیں دیتے،عرفان صدیقی…