سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 450 روپے مہنگا ہو گیا .


تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے کا ہو گیا .

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7 ڈالر اضافہ ہواہے جس کے بعد فی اونس 2055 ڈالر ہو گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں