پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے بھی الیکشن کمیشن کیخلاف دائر توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست واپس لے لی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کےمطابق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد توہین عدالت کیس غیر موثرہو چکا ہے۔
پشاورہائیکورٹ کی جانب سے اس کی اگلی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کی گئی تھی۔پی ٹی آئی نے 11 جنوری کو انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری نہ کرنے پرالیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکی تھی۔
کسی کو نہیں معلوم کون کہاں ہے، ہمیں بڑی مشکل سے کے پی ہاؤس سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ…
ججز کی اتنی فراغ دلی کہ غیر آئینی اقدام کی توثیق کردی جاتی ہے، عدلیہ…
سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں عمارتیں گرانے کیخلاف حکم امتناع دینے والے جج کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں…
انہیں غزہ کی خون میں نہائی گلیاں اوردم توڑتے معصوم بچے دکھائی نہیں دیتے،عرفان صدیقی…