لورالائی، مختلف حادثات میں تین افراد زخمی

لورالائی(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع لورالائی اور میختر میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے ہیں . اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے لیویز وہارہ کے قریب ڈیرہ لورالائی روڈ پر گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ میختر کے قریب سانڈہ موڑ پر پیاز سے لوٹ ٹرک الٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا .

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے . . .

متعلقہ خبریں