پشاور(قدرت روزنامہ) محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی لاپرواہی، چھٹی اورآٹھویں جماعت کی ریاضی کی کتاب میں غلطیوں کا انکشاف۔
گرائمر اور اسپیلنگ کے علاوہ ریاضی کے سوالات میں غلطیوں کے انبار، کتاب میں غلطیوں سے متعلق وزیر تعلیم لاعلم نکلے, سرکاری سکولوں کے اساتذہ اور طلبا نے غلطیوں کی نشاندہی کرڈالی۔
وزیرتعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ مڈل سکول کے لئے سنگل سلیبس تیار کیا جاچکا ہے، نئی کتابوں میں یہ غلطیاں نہیں ہوں گی، کچھ کتابوں میں چھپائی کے دوران غلطیاں ہوسکتی ہیں ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…