باہر الزامات لگاتے ، یہاں ریلیف مانگتے ہیں، چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہر جاکر الزام لگاتے ہیں، یہاں ریلیف مانگتے ہیں۔
ملازمت سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان مکالمہ ہوا، جس میں چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ لطیف کھوسہ صاحب، آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ایک طرف آپ عدلیہ پر اعتبار نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں۔ دوران سماعت لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ نااہلی کیس درخواست مقرر کرنے کی استدعا کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جلد سماعت کی درخواست دائر کردیں۔ قانون کے مطابق جو ریلیف ہوگا وہ دیں گے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…

8 mins ago

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

14 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

17 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

32 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

41 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

43 mins ago