پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے اسد قیصر کے کاغذات کیخلاف دائر اپیلیں خارج کردیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں این اے 19صوابی سے اسد قیصر کے کاغذات کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی،فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اپیلیں خارج کردیں،پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کے کاغذات نامزدگی کو درست قراردیدیا اور سابق سپیکر قومی اسمبلی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) این اے 262 کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کو ڈی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت رگدی عدالت نے پی ٹی آئی کے 19 کارکنوں کو جسمانی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حماس…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف میں علیحدگی کی…
کراچی(قدرت روزنامہ )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…