سعودی عرب میں سردی کی شدید لہر، مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ہیں جبکہ چند مقامات پر دھند بھی چھائی رہی۔

اردو نیوز کے مطابق جزیرہ عرب میں منگل کے روز سے سردی کی لہر شروع ہوئی ہےجو آئندہ چند روز تک جاری رہے گی، رات کے وقت اور صبح سویرے سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا۔ اس دوران شمالی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوں گے جبکہ بحیرہ احمر کے ساحلی علاقوں میں دن کے وقت موسم اعتدال پر رہے گا جبکہ رات کو سردی مائل ہوجائے گا، تبوک اور شمالی علاقوں میں برف جم جائے گی جبکہ درجہ حرارت منفی سے نیچے گر جائے گا۔ماہرین نے بتایا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک سردی کی لہر میں کمی ہوگی جبکہ وسطی علاقوں میں بارش ہوگی۔دوسری طرف سعودی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ’خفجی، دمام، جبیل اور الخبر میں صبح 9 بجے تک دھند رہے گی۔

Recent Posts

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق…

5 mins ago

نوسربازوں نے شادی کا جھانسہ دے کر گونگے بہرے محنت کش کو لوٹ لیا

رینالہ خورد (قدرت روزنامہ) نوسربازوں نے سادہ لوح غریب محنت کش کو شادی کا جھانسہ…

9 mins ago

اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت منتخب ہوکر نہیں آئی،شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…

12 mins ago

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا

دبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ…

22 mins ago

پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں: خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( قدرت روزنامہ )صوبائی وزیر صحت و چیئرمین خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت…

28 mins ago

سوشل میڈیا ایپس ریگولیٹ نہیں ہو سکتیں تو ان کو بند کر دینا چاہیے: عظمٰی بخاری

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا…

31 mins ago