پی ٹی آئی کا ذکر اب قصہ کہانیوں میں ہوگا،پرویز خٹک

نوشہرہ (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اب پی ٹی آئی کا ذکر قصہ کہانیوں میں ہوگا۔

نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ میں پیپلز پارٹی کے طاہر اسلم اور عوامی نیشنل پارٹی کے وصال خان کی شمولیت کے جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے کرتوتوں کی وجہ سے انجام کو پہنچا، پوری پارٹی انتخابی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

پرویز خٹک نے مزید کہا کہ اداروں پر تنقید کے بجائے بانی پی ٹی آئی اپنے گریبان میں دیکھیں۔صوبائی کی 70 اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر 26 امیدوار میدان میں اتار دیے ہیں، بغیر کسی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے صوبے میں حکومت بنائیں گے،تحریک انصاف کے امیدواروں نے سیاسی جماعتوں سے جوڑ توڑ شروع کردی ہے۔

Recent Posts

بلوچستان، دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل…

26 mins ago

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی کے 19 کارکن جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت رگدی عدالت نے پی ٹی آئی کے 19 کارکنوں کو جسمانی…

43 mins ago

حماس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کے خواب چکناچور کردیے، حافظ نعیم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حماس…

52 mins ago

اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف میں علیحدگی کی…

1 hour ago

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

1 hour ago

پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانےکیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست…

1 hour ago