امریکی ڈالر قیمت گرنے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کےمقابلے قدر کھونے کے بعد بند ہو گیا .


آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 15 پیسے کے بعد 280 روپے 10 پیسے پر بند ہوا .

سوشل میڈیا پر جاری سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 25 پیسے پر بند ہوا تھا .

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں تبدیلی کے بغیر 282 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوتا رہا .

. .

متعلقہ خبریں