سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، ماہرین نے پیشگوئی کردی

ریاض (قدرت روزنامہ) ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز 11 مارچ 2024 کو ہوگا۔

متحدہ عرب امارات کے بورڈ آف ایمریٹس ایسٹرونومی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کی پیشگوئی کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز 11 یا پھر 12 مارچ کو ہونے جارہاہے ۔انہوں نے اس کے ساتھ ہی یہ بھی پیشگوئی کی کہ سعودی عرب میں سردی 20 مارچ کو ختم ہونے جارہے ہیں یعنی26 سال میں پہلی مرتبہ مسلمان سردیوں میں رمضان کے روزے رکھیں گے۔رمضان المبارک 2031 تک سردیوں میں آتا رہے اور پھر اس کے بعد واپس گرمیوں کی طرف سفر شروع کر دے گا ۔سعودی عرب اور پاکستان میں روزے کا دورانیہ 14 سے15 گھنٹے کے درمیان ہو سکتا ہے،، رمضان المبار ک کے بعد عید الفطر ممکنہ طور پر 10 یا 11 اپریل کو ہو سکتی ہے ۔

Recent Posts

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا

دبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ…

5 mins ago

پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں: خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( قدرت روزنامہ )صوبائی وزیر صحت و چیئرمین خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت…

10 mins ago

سوشل میڈیا ایپس ریگولیٹ نہیں ہو سکتیں تو ان کو بند کر دینا چاہیے: عظمٰی بخاری

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا…

13 mins ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

18 mins ago

خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر 2 بیٹیوں کو زہر دے دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (قدرت روزنامہ) خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر…

37 mins ago

معمر شخص نے ٹیلر سوئفٹ کا گٹار ہزاروں ڈالر میں خرید کرتوڑ دیا

نیویارک (قدرت روزنامہ)معروف امریکی گلوکارہ و گیت نگار ٹیلر سوئفٹ موسیقی کی دنیا میں اپنے…

39 mins ago