(قدرت روزنامہ)اداکارہ سائرہ یوسف اور گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ سارہ بھروانہ دونوں ہی فیشن انڈسٹری میں اسٹائل آئیکون کی حیثیت رکھتی ہیں۔
دونوں انتہائی فیشن ایبل شخصیات نت نئے ملبوسات میں اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں سارہ بھروانہ نے عاطف اسلم کے ہمراہ لاہور میں منعقدہ شادی کی ایک تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر سارہ بھروانہ نے ڈیزائنر فائزہ ثقلین کا تیار کردہ جوڑا زیب تن کیا۔
ڈیزائنر کے اس جوڑے میں اداکارہ سائرہ یوسف بھی اپنی تصاویر شیئر کر چکی ہیں۔
سارہ بھروانہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین دونوں کا موازنہ کرنے لگے۔
کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ سائرہ اس لباس میں زیادہ خوبصورت لگیں تو کسی کو سارہ کا اسٹائل زیادہ بھایا۔
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
یہ خاندان ماضی میں پھل فروخت کیا کرتا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کا سب سے…
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…