امریکی ڈالر آج مزید گراوٹ کا شکار، کس ریٹ پر بند ہوا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) امریکی ڈالر آج مزید گراوٹ کا شکار ہو کر انٹربینک مارکیٹ میں 280 روپے سے بھی کم سطح پر بند ہوا .


نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے گرنے کے بعد 279 روپے 98 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا .

گزشتہ روز ڈالر 280 روپے 10 پیسے کی سطح پر انٹربینک میں بند ہوا تھا . واضح رہے کہ آج ڈالر کا بھاؤ مسلسل تیسرے روز کم ہوا ہے . رواں ہفتے ڈالر 37 پیسے سستا ہو چکا ہے .

. .

متعلقہ خبریں