عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی، پاکستان میں کیا صورتحال رہی؟

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم رہی .


نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سونے کی قیمت آج کسی اونچ نیچ کے بنا 2 لاکھ 13 ہزار 700 روپے فی تولے کے ریٹ پر مستحکم رہی، 10گرام سونے کے نرخ ایک لاکھ 83 ہزار 213 روپے کی سطح پر برقرار رہے .

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی دیکھی گئی جو 2032 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی .

. .

متعلقہ خبریں