وہ کمپنی جس نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 18ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) یونائیٹڈ موٹرسائیکل پاکستان کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں 18ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے یو ایس 70(الائے رم) کی قیمت میں 5ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی قیمت 1لاکھ 14ہزار 500روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح یو ایس 100(سٹینڈرڈ) کی قیمت 10ہزار روپے اضافے سے 1لاکھ 17ہزار روپے اور یو ایس 100 (سٹینڈرڈ سپیشل) کی قیمت 10ہزار روپے اضافے سے 1لاکھ 18ہزار روپے ہو گئی ہے۔کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل یو ایس 100(سٹینڈرڈ الائے رم) کی قیمت میں 18ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی قیمت 1لاکھ 27ہزار 500روپے ہو گئی ہے۔یو ایس سکوٹی 100اور یو ایس 125کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

Recent Posts

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے…

10 mins ago

کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید گرمی میں بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے متعدد علاقوں…

31 mins ago

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد…

36 mins ago

سندھ میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، پنجاب میں اسکولوں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں آج بھی موسم شدید گرم…

42 mins ago

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء…

48 mins ago

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے…

53 mins ago