لاہور(قدرت روزنامہ)لاہورمیں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہے گی، لاہور پولیس کی درخواست پر عرس اور چہلم کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائیں گی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 978 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 26 ستمبر کو ہورہا ہے،زائرین کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کرتے
ہوئے شرکت کرسکیں گے،عرس داتاعلی ہجویری اور چہلم پرموبائل فون سروس جزوی طور پر بند رہے گی۔،موبائل فون سروس 27 اور28ستمبر کو بند رہے گی,موبائل فون سروس لاہور پولیس کی درخواست پر بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…