اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ نیب اپیل میں شاہد خاقان عباسی کو فریق بنایا گیا ہے۔نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔اس حوالے سے
نیب کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ضمانت کے فیصلوں کےخلاف اپیل منظور کی جائے۔نیب نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ہائی کورٹ کے 25 اور 27 فروری کے ضمانت کے فیصلوں کیخلاف اپیل منظور کرکےشاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…