سونے کی قیمت بڑھ گئی، آج کس ریٹ پر فروخت ہوا؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھا گیا .


روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی، لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد فی تولہ ریٹ 2 لاکھ 15 ہزار روپے تک پہنچ گیا .

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا ریٹ بڑھا جو 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا .

. .

متعلقہ خبریں