کراچی(قدرت روزنامہ) الیکشن ٹربیونل نے قومی اسلمبلی کی مخصوص نشست پر جی ڈی اے رہنما فہمیدہ مرزا کی اپیل منظور کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی بحال کردئیے۔
سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے روبرو جی ڈی اے رہنما فہمیدہ مرزا کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر فہمیدہ مرزا کے کاغذات بحال کر دیئے۔
الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشست پر فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد کر کردیئے تھے۔ فہمیدہ مرزا جی ڈی اے کی جانب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیے امیدوار ہیں۔ گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے جنرل نشستوں پربھی فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کے کاغذات بحال کیئے تھے۔
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر فوجی سربراہان…