مراد سعید کے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی


پشاور (قدرت روزنامہ) پشاور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ہے کہ درخواست گزار نے ٹکٹ واپس کر دیا ہے۔
1 ہفتے قبل پشاور ہائی کورٹ نے مراد سعید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر رٹ پر فیصلہ جاری کیا تھا۔ فیصلہ جسٹس اعجاز انور نے تحریر کیا تھا۔
عدالت کے لارجر بینچ نے قرار دیا تھا کہ اس وقت الیکشن ٹریبونل غیر فعال ہے اس لیے اس رٹ پر مزید سماعت جاری نہیں رکھی جا سکتی۔

Recent Posts

کیا عام پاکستانی کو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی رسائی کے لیے وی پی این رجسٹریشن کروانی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…

4 mins ago

بلوچستان میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…

11 mins ago

اسلام آباد مارچ کے لیے بشریٰ بی بی متحرک، پنجاب سے پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے پشاور طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…

16 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے نمازِ استسقا کی ادائیگی اور بارش کے لیے دعا کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…

24 mins ago

پنجاب میں اسموگ کا سب سے بڑا ذمے دار کون، سرکاری رپورٹ میں سابقہ مفروضے غلط قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…

32 mins ago

ڈسکہ، بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور نند نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…

40 mins ago