کراچی: انٹر نتائج پر طلبا کے احتجاج کے بعد کمیٹی قائم


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں انٹر سال اوّل کے نتائج میں بڑی تعداد میں طلبا کے فیل ہونے کے معاملے پر طلبا اور والدین کے احتجاج پر محکمہ تعلیم نے کمیٹی بنادی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم کی کمیٹی میں ریجنل ڈائریکٹر کالجز اور ایڈیشنل سیکریٹری و دیگر شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی 7 روز میں محکمہ تعلیم کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔اس سے قبل منگل کو انٹر بورڈ کراچی کے تحت سال اوّل کے نتائج کے خلاف طلبا کی بڑی تعداد نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ ناانصافی کی گئی اور انہیں فیل کردیا گیا یا انتہائی کم نمبر دیے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کا مستقبل تباہ کردیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کراچی بورڈ کے نتائج 35 فیصد ہیں جبکہ باقی بورڈز کے نتائج کا تناسب دگنا ہے۔

Recent Posts

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہینِ عدالت کے شوکاز نوٹسز، سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین…

1 min ago

موقف پر کھڑا ہوں، گردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنے موقف پر کھڑا ہوں،…

17 mins ago

منڈی بہاالدین میں کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق

منڈی بہاالدین(قدرت روزنامہ) نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے اس پر موجود…

27 mins ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کےآغاز میں ڈالر کی قیمت میں…

37 mins ago

علحیدگی کی صورت میں دولت کیسے بچاؤں! رونالڈو کا قانونی قدم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز…

40 mins ago

حکومت نے شدید گرمی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی…

42 mins ago