کراچی (قدرت روزنامہ) تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعایات میں مزید 1 بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے نواحی گاؤں پاڈیرال میں 17 سالہ نوجوان، بھیل گاؤں میں 28 سالہ نوجوان اور مردان میں 8 سالہ بچہ آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہی دن میں آسمانی
بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارلیمانی نظامِ حکومت کے عالمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے سربراہ جے یو آئی کے بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زیادہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…