امریکہ میں شدید برفباری ہوئی تو باس نے اپنے ملازمین کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے

نیویارک(قدرت روزنامہ) امریکہ میں ایک باس شدید برفباری میں اپنے تمام ملازمین کو لینے ان کے گھر پہنچ گیا تاکہ وہ آفس سے چھٹی کے لیے برفباری یا بیماری کا جواز نہ تراش سکیں۔ انڈیاٹائمز کے مطابق آفس کی خاتون ورکر ایمیرا روفن نے ایک ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے جس میں اس کے باس کو گاڑی میں اس کے گھر کے باہر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔
امریکی ریاست پورٹ لینڈ کے شہر اوریگن کی رہائشی ایمیرا روفن ویڈیو میں بتاتی ہے کہ ”میرا خیال تھا کہ اتنی شدید برفباری میں میرا باس ایک دن کے لیے سٹور کو بند رہنے دے گا لیکن وہ ہم تمام ورکرز کو پک کرنے گھر پہنچ گیا ہے تاکہ ہم چھٹی نہ کریں۔“ایمیرا کی یہ ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک 40لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Recent Posts

ورلڈکپ جیتنے کے بعد کوہلی کی فیملی کو ویڈیو کال، دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل

بارباڈوس(قدرت روزنامہ)ٹی20 ورلڈکپ فائنل جیتنے کے بعد ویرات کوہلی کی میدان پر فیملی کیساتھ دلچسپ…

1 min ago

کیا ٹیکسز سے بھرپور بجٹ کا نشانہ متوسط طبقہ ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھاری ٹیکسز سے بھرپور پارلیمنٹ سے منظور ہونے والا آئندہ مالی سال…

4 mins ago

آئی سی سی فینٹسی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024 کا اعلان، افغانستان کے راشد خان کپتان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فینٹسی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ…

10 mins ago

وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

18 mins ago

ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ…

37 mins ago

سیاحوں کیلئے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوری

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظور دے…

40 mins ago