جدہ (قدرت روزنامہ)معروف اینکر پرسن داؤد بہوچھ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔ اس دوران انہوں نے ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کیں ۔انہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان میں ٹیپ بال کرکٹ سےوابستہ شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ داؤد بہوچھ ڈیلی پاکستان کے سپورٹس اینکر ہیں اور وہ ٹیپ بال کی دنیا کے مشہو ر اینالسٹ بھی ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف…
لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…
استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…