نوازشریف کی جائیدادنیلامی کیلئے ا شتہارجاری کرنے کی اجازت

لاہور(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کے لئے باقاعدہ اشتہار جاری کرنے کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق نوازشریف کے نام رائےونڈمیں 2زرعی اراضی ہیں جبکہ کینٹ میں 135اپرمال کمرشل جائیدادبھی شامل ہے۔جائیدادکی نیلامی کے اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے اجازت طلب کی گئی تھی۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)
نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے آٹھ ملین پاونڈ کی برآمدگی کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں سابق وزیرا عظم کے نام پر موجود تمام جائیدادوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Recent Posts

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں…

2 hours ago

انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے مضبوط پارلیمنٹ انتہائی ضروری ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کا پارلیمانی نظام حکومت کے عالمی دن پر پیغام

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارلیمانی نظامِ حکومت کے عالمی…

2 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے سربراہ جے یو آئی کے بیان…

3 hours ago

ایف بی آر نے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زیادہ…

3 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں ایک بار پھر الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار…

3 hours ago

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…

3 hours ago