کوٹ خواجہ ہسپتال میں نوازشریف کے شناختی کارڈ کی جعلی کورونا ویکسی نیشن اینٹری کا معاملہ ، ایسا دعویٰ سامنے آ گیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ)شہباز گل نے نواز شریف کے شناختی کارڈ کی کورونا ویکسین کے ڈیٹا بیس میں جعلی اینٹری پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیٹابیس کوبدنام کرنے کیلئے جعلی سرٹیفکیٹ کاڈرامہ رچایاگیا، جعلی ویکسی نیشن کی میڈیاکوسب سے پہلے ن لیگ نے خبردی،کوٹ خواجہ سعیدہسپتال میں ن لیگ خوردبردکرتی رہی۔

تفصیلات کے مطابق شہباز گل کا کہناتھا کہ جعلی ویکسی نیشن واقعہ کے 6کردارہیں، ابوالحسن کو 2017 میں ایم پی اے چودھری شہباز نے بھرتی کرایا، عادل رفیق کوبھی ایم پی اے چودھری شہبازنے بھرتی کرایا،ایم پی ایز نے نویدنامی شخص کوذمہ داری دی،نوید ملک سے فرارہے،اس کے پاس ہسپتال کاآئی ٹی کاٹھیکہ ہے، ایم پی اے چودھری شہبازان بھرتیوں کاجواب دیں، نویدشادباغ کارہنے والا ہے ،اس کاپوراخاندان ن لیگی ہے، کرپشن کاکینسراتناپھیلاہواہے کہ کس کس کونکالیں؟ جعلی ویکسین کامعاملہ،اپنے بھرتی کیے گئے لوگوں سے سازش رچائی گئی۔

شہباز گل کا کہناتھا کہ مریم نوازکے بیان کے بعدبھارتی میڈیانےاس معاملے کواٹھایا،چودھری شہباز،نوید،ابوالحسن،عادل رفیق نامی کردا ر شامل ہیں،مریم نوازاورکچھ لیگی ایم پی ایز نے مل کریہ کام کیاہے،جلدہی ایک اورادارے کااسکینڈل لے کرآو¿ں گا۔

Recent Posts

ماہرہ شرما ایوارڈ شو میں سٹیج کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر پڑیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریئیلیٹی شو بگ باس کی مشہور کنٹیسٹنٹ ،اداکارہ و ماڈل ماہرہ…

4 mins ago

تشدد کا راستہ اختیار کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہئے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی…

10 mins ago

تحریک انصاف کا کوئی لیڈر لاہور میں باہر نہیں نکلا، عالیہ حمزہ کی آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز احتجاج کی کال دی تھی لیکن…

12 mins ago

خیرپور میں ایک ہی خاندان کے 13 افرادکاقاتل کون تھا؟جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

خیرپور (قدرت روزنامہ)پیرجو گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ…

15 mins ago

کے پی اسمبلی میں علی امین کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور،اہم شخصیت طلب

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد…

18 mins ago

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسمبلی کی عمارت میں داخل، شدید نعرے بازی

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن وزیراعلی خیبر پختوںخوا کی گمشدگی کے خلاف…

25 mins ago