سونا سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے .


تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 71 روپےپرآ گئی ہے .

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 2022 ڈالر ہو گئی ہے ، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر نے کے بعد 2042 ڈالر ہو گی .

. .

متعلقہ خبریں