مشیر تجارت نے کہا کہ ائیرلنک کمیونیکیشن نے مقامی طور پر تیار کئے گئے 1500 فور جی اسمارٹ موبائل فونز متحدہ عرب امارات کو برآمد کئے ہیں . انہوں نے کہا کہ یہ کمپنی کی شروعات ہیں لیکن پاکستانی موبائل انڈسٹری کیلئے ایک اہم سنگ میل ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر تجارت عبدالرزاق داد نے کہا ہے کہ پاکستان کم عرصہ میں فورجی اسمارٹ فونز کا برآمد کنندہ بن گیا ہے، جو انتہائی خوشی کا باعث ہے . مشیر تجارت نے ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں فور جی اسمارٹ فونز برآمد کرنے والے ادارے ائیر لنک کمیونیکیشن کو اس حوالہ سے مبارکباد پیش کی .
متعلقہ خبریں