پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو ’’ملکہ‘‘ کا انتخابی نشان دینے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈا پور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار نے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں، آر او نے تینوں میں درخواستگزار کو مختلف انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے ہیں جس سے ووٹرز کو شدید مشکلات ہونگی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تینوں حلقوں کیلئے ایک ہی انتخابی نشان الاٹ کیا جائے۔

دوران سماعت وکیل الیکشن کمیشن نے کہاکہ عدالت یہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوا دے،خلاف ورزی ہوئی ہو تو آر اوز کیخلاف کارروائی کرینگے،عدالت نے استفسار کیا کہ کیا درخواست گزار کو یہ منظور ہے کہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیں؟وکیل علی امین گنڈاپور نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو معاملہ بھجوا دیا تو ہم دلدل میں پھنس جائیں گے،عدالت نے کہاکہ جب اداروں پر اعتماد ختم ہو جاتا ہے تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو ’’ملکہ‘‘ کا انتخابی نشان دینے کا حکم دیدیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کا فلسطین پر حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی نے فلسطین پر حکومت کی منعقدہ اے پی سی میں…

1 min ago

بانی پی ٹی آئی کو رہا کرواکر واپس لے جانیوالے خود غائب ہوگئے : امیر مقام

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ…

8 mins ago

پی ٹی ایم جیسی قوم پرست جماعت پر پابندی صوبائی سیاست اور قوم پرستی کو دبانے کی کوشش ہے ‘سردار اختر مینگل

پاکستانی مقتدرہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کی مذمت کا سلسلہ جاری…

18 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی،درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین…

31 mins ago

پی ٹی آئی رکنِ قومی اسمبلی کی اپنے ہی وزیرِ اعلیٰ پر تنقید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر…

32 mins ago

کراچی دھماکا خودکش قرار، غیر ملکیوں کی گاڑی سے بارود سے بھری کار ٹکرائی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)تفتیشی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ…

45 mins ago