”اندازہ ہے کہ خیبر پختونخوامیں ہماری حکومت بنے گی،، پرویز خٹک کا بیان

نوشہرہ(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کہتے ہیں کہ انہیں اندازہ ہے خیبرپختونخوا میں اُن کی حکومت بنےگی۔

نوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہےکہ 8 فروری کو خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی آئےگی، مقابلہ کرتے وقت کوئی بھی شکست کے بارے میں نہیں سوچتا، میں جب بھی مقابلے میں آتا ہوں تو آگے جانے کا سوچتا ہوں۔

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ہمارے ایجنڈے میں سب سے پہلے عام آدمی کے مسائل کا حل ہے، وزارت اعلیٰ کا دعویدار اس لیے ہوں کہ اپنے امیدواروں کے علاوہ بہت سے آزاد امیدوار رابطے میں ہیں، کسی سے رابطہ نہیں کرتا سب مجھ سے رابطہ کرتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا کہنا تھا کہ الزامات لگانا آسان ہے، میرے خلاف پری پول رگنگ کے ثبوت ہیں تو پیش کریں، سب دیکھ رہےہیں کہ الیکشن میں کس آراو نے میری مددکی ہے، میرے ساتھ اللہ کی مدد ہے،کسی آر او یا سرکاری اہلکار کی نہیں۔

Recent Posts

بانی پی ٹی آئی کو رہا کرواکر واپس لے جانیوالے خود غائب ہوگئے : امیر مقام

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ…

2 mins ago

پی ٹی ایم جیسی قوم پرست جماعت پر پابندی صوبائی سیاست اور قوم پرستی کو دبانے کی کوشش ہے ‘سردار اختر مینگل

پاکستانی مقتدرہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کی مذمت کا سلسلہ جاری…

12 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی،درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین…

24 mins ago

پی ٹی آئی رکنِ قومی اسمبلی کی اپنے ہی وزیرِ اعلیٰ پر تنقید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر…

26 mins ago

کراچی دھماکا خودکش قرار، غیر ملکیوں کی گاڑی سے بارود سے بھری کار ٹکرائی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)تفتیشی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ…

39 mins ago

تحریک انصاف کا فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے…

47 mins ago