دادو(قدرت روزنامہ)سندھ کے شہر دادو میں ہیلتھ ورکر خاتون نے انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی کے دوران بچے کو جنم دے دیا۔ذرائع کے مطابق یونین کونسل ٹنڈو رحیم کی لیڈی ہیلتھ ورکرز پولیو مہم کی ڈیوٹی پر تھی اس دوران خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ذرائع کے مطابق دوران ڈیوٹی طبیعت ناساز ہونے پر ہیلتھ ورکر کو صحت مرکز منتقل کیا گیا۔ڈاکٹرزکے مطابق لیڈ ہیلتھ ورکرز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اور دونوں صحت یاب ہیں، لیڈ ہیلتھ ورکرزنے بتایاکہ طبیعت ٹھیک نہ تھی مہم کو قومی فریضہ سمجھ کر ڈیوٹی پر گئی
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…
باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…